HISTORY OF TAJ MAHAL AGRA - INDIA- تاج محل ایک تاریخی مقبرہ مغل بادشاہ کی نشانی


TAJ MAHAL AGRA - INDIA 


تاج محل کی ہسٹری


کسی بھی ملک کی پہچان اس کی ثقافت سے ہوتی ہے اس کے ماضی کی کون کون سی چیزیں آج بھی زندہ ہیں اور ترتیب سے رکھی ہوئی ہیں اور کس حد تک ان کی حفاظت کی جارہی ہے ارباب اختیار ہوں یا عام عوام اگر وہ محب وطن ہیں تو پھر ان کو اپنی ثقافت کی قدر کرنا ہوگی کیونکہ یہی ثقافت عمارتیں ان کی پہچان کراتی ہیں ان کو مقام دلواتی ہیں تاج محل بھی وہ عمارت ہے جو ہندوستان کی پہچان بنا اوردنیا بھر کے لوگ ہندوستان کو تاج محل کی وجہ سے جانتے ہیں  ، جب تاج محل بنا اس وقت جنوب ہند  اور بیشتر سے زیادہ  حصوں پر مغل سلطنت حکومت کرتی تھی۔ تاج محل مغلیہ دور کی نشانی ہے اور اسے سولہ سو اکتیس یعنی سترھویں صدی میں مغل بادشاہ شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی بیوی ممتاز بیگم کی یاد میں بنوایا،  شاہ جہاں سولہ سو اٹھائیس کے آس پاس اقتدار میں آیا ، ممتاز بیگم  اس کی تیسری بیوی تھی ،جب ممتاز بیگم  نے  سولہ سو اکتیس کو دنیا چھوڑی تو شاہ جہاں نے محبت کی یادگار بنا کر اپنی محبت کا اظہار کا یہ  مقبرہ بنوا کر کیا،    کہتے ہیں یہ ممتاز بیگم کی خواہش بھی تھی ، شاہ جہاں کو عمارتوں کا شوق تھا وہ ممتاز سے بہت محبت کرتا تھا  اس نے اس کی اس خواہش کا احترام کیا اور بعد ازاں شاہ جہاں بھی ممتاز کے پہلو میں  ہی دفن ہوگئے،  تاریخی عمارت کا  یہ شاہکار آج بھی پوری دنیا کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور محبت کرنے والے آج بھی اس کو ایک بار دیکھنے کے  لئے بے چین رہتے ہیں، لاکھوں جوڑوں نے یہاں تصویریں بنائی ہونگی جو ان کے البم میں آج بھی محفوظ  ہیں۔ تاج محل کا دوسرا نام ممتاز محل بھی رکھا گیا  ،  جس کا مطلب محل کا زیور ہے۔ یہ ہندوستان کے شہر آگرہ میں واقع ہے دریا جمنا کے دائیں جانب یہ اپنی پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔ یہ ہاتھی دانت سے بنائے گئے سنگ مرمر کاایک سفید براق مقبرہ ہے ۔ سولہ سو چونتیس میں مقبرے کی تعمیر ہوئی تھی اور  مزید اس پر کام ہوتا رہا  سترہ سال بعد یہ مکمل ہوا۔ اگر خرچ ہونے والی رقم کا تخمینہ لگایا جائے تو بتیس ملین انڈین کرنسی اس وقت کے حساب سے  بنتی ہے جو آج کے تقریبا باہتر بلین انڈین اور ایک   بلین سے کچھ زائد امریکی ڈالر بنتے ہیں۔ بیس ہزار مزدور اور مختلف کاریگروں نے اس پر دن رات کام کیا، معمار استاد احمد لاہوری کا نام تاج محل ہندوستان کے ضلع  اترپردیش شہر آگرہ میں واقع ہے  اورڈھائی کلو میٹر دور آگرہ قلعہ کے ساتھ ساتھ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کے طور پر درج ہے۔ دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں اس کا ذکر ہے اور  بناوٹ کی وجہ سے دنیا کے سات عجوبات میں اس کا شمار ہے ہندوستان کے سب سے بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ سفید یادگار  تھی مگر وقت کی دھول اور عدم توجہی کی وجہ سے تاج محل پیلا پڑ رہا ہے یہ تعمیر ۔کردہ اسلامی فن تعمیر کی سب سے قابل ذکر مثالوں میں سے ایک ہے کئی علامتیں بھی اس سے منسوب ہیں
تاج محل کی تعمیر میں 17 سال لگے ایک اور تاج محل کو سیاہ سنگ مرمر سے بنایا جانا تھا لیکن مغل بادشاہ شاہ جہاں اور اس کے بیٹے کے درمیان جنگ کی وجہ سے اسے منسوخ کر دیا گیا۔سرفہرست ہے۔

______________________________________________________________________________

ENGLISH TRANSLATION

History of Taj Mahal

A country is defined by its culture, which things of its past are still alive and well and how well they are protected by the rulers or the common people if they are patriotic. Then they have to value their culture because it is this culture that the buildings identify them and give them a place. The Mughal Empire ruled most of South India and most parts of the Taj Mahal at that time. The Taj Mahal is a symbol of the Mughal era and was built by the Mughal Emperor Shah Jahan in the seventeenth century in memory of his wife Mumtaz Begum. When Mumtaz Begum left the world on 1631, Shah Jahan expressed his love by making this tomb as a monument of love. loved him very much, he respected his wish and later Shah was buried by Mumtaz's side wherever he was. Once eager to see, millions of couples would have taken pictures here that are still preserved in their albums today. Another name of Taj Mahal is Mumtaz Mahal, which means jewel of the palace. It is located in the city of Agra, India, on the right side of the river Yamuna. It is a white marble mausoleum made of ivory. The mausoleum was built in 1634 and continued to be worked on until seventeen years later it was completed. If the amount spent is estimated, then thirty-two million Indian rupees would amount to about seventy-two billion Indian rupees and a little over one billion US dollars today. Twenty thousand laborers and various artisans worked on it day and night, the name of architect Ustad Ahmed Lahori is at the top.

The Taj Mahal is located in the city of Agra in the district of Uttar Pradesh, India and is listed as a UNESCO World Heritage Site along with the Agra Fort, two and a half kilometers away. It is mentioned among the most beautiful buildings in the world and is one of the seven wonders of the world due to its architecture. It was a white monument, but due to the dust of time and neglect, the crown is slowly turning yellow. It is one of the most remarkable examples of Islamic architecture built.

Taj Mahal took 17 years to build Another Taj Mahal was to be built in black marble but was canceled due to war between Mughal Emperor Shah Jahan and his son. 



Comments

Popular posts from this blog

پاکستابی ڈرامے اور اس میں بسنے والے کردار

فرار ڈرامہ اور باتش کا کردار ادا کرنے واکے حمزہ علی عباسی (اجمل احمد)