Posts

Showing posts with the label showbiz news

Mehwish Hayat Upcoming Drama مہ وش حیات کا نیا آنے والا ڈرامہ احسن خان کے ساتھ

Image
  Mehwish Hayat Upcoming Drama مہ وش حیات اور احسن خان کا ایک ساتھ ڈرامہ جس کا نام بتاریخ ۲ ستمبر ۲۰۲۴  تک نام سامنے نہیں آسکا ہے،  نئی اپ ڈیٹ کے لئے  جیسے ہی کوئی انفارمیشن ہمیں ملیں ہم اپنے سامعین تک پہنچا دینے کے پابند ہیں۔  احسن خان اور مہ وش حیات کا نیا  اپ کمنگ ڈرامہ زرائع بتاتے ہیں کہ جیو ٹی وی   سے رواں سال کے   آخر میں ایک ڈرامہ   آن ائیر   ہوگا جس کی شوٹنگ ابھی شروع    کا جانی ہے اس کے رائٹر   پروڈیوسر   کا نام سامنے نہیں آسکا ہے جبکہ ڈائریکٹر تیرے بن ۲ کو بنانے والے سراج الحق ہونگے   جو ان دنوں تیرے بن ۲ کے لئے بھی سرگرداں ہیں،    ڈرامہ کا اسکرپٹ زیر غور ہے اور یہ ڈرامہ مہ وش حیات اور احسن خان کو لے کر   بنایا جائے گا،   مہ وش حیات اور احسن خان اس سے پہلے بھی دو ڈراموں   کبھی کبھی، اور   میرے قاتل میرے دلبر میں   اپنی اداکاری کا جوہر دکھا چکے ہیں،   مہ وش حیات جو     ۸ سال بعد   ڈراموں سے دوری بنائے رکھنے کے بعد واپس   شوبز میں اپنی انٹری...