پشپا ٹو کی ریلیز ڈیٹ کا اعلان ہوتے ہی سینماؤں پر کھڑکی توڑ رش

پشپا ٹو کی ریلیز ڈیٹ 5دسمبر 2024 کا اعلان، بکنگ پر کھڑکی توڑ رش ۲۰۲۱ میں ریلیز ہونے والی ہندی فلم پشپا نے شاندار کامیابی سمیٹی، اور اس کے ہیرو اللو ارجن کو شہرت کی بلندیوں پر لاکھڑا کیا، ان کا اسٹائل ایکشن ڈائیلاگز خاصے مقبول ہوئے، جبکہ فلم کے پولیس مین کا کردار ادا کرنے والے فیصل فاصل کو بھی بے حد پسند کیا گیا، رشمیکا مندانہ فلم کی ڈیمانڈنگ ہیروئن کے طور پر ابھریں، مزید برآں فلم کا اختتام ظاہر کرتا ہے کہ اس کا دوسرا حصہ بنے گا، مگر عوام کی بے چینی دیکھتے ہوئے فلم میکر کے لئے دوسرا حصہ بنانے میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں رہ گیا، پارٹ ٹو کو پشپا دی رول کا نام دیا گیا ہے، اور اس فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس نے آتے ہی ہر طرف دھوم مچا دی ہے، صرف اس کے ٹریلر پر ۹۹ لاکھ ویوز کا آنکڑا دیکھنے کو ملا ہے تو فلم کا کیا حال ہوگا، فلم ون مین شو اللو ارجن پر بیسڈ ہے اور ہر طرف ان ہی کا جلوہ ہے، فلم م...