Posts

Showing posts with the label رنگیلا اور منور ظریف پاکستانی فلم، منور ظریف لیجنڈ کامیڈین، رنگیلا اور منور ظریف کی جوڑی

رنگیلا اور منور ظریف فلم شباب کیرانوی کی شہرت پانے والی فلم کیسے بنی؟

Image
  رنگیلا اور منور ظریف فلم شباب کیرانوی کی شہرت پانے والی   فلم کیسے بنی؟ پاکستان کی فلم انڈسٹری مزاحیہ فنکاروں کے اعتبار سے کبھی مفلس نہیں ہوئی، یہاں ہر دور میں ایک    سے دو کامیڈین ایسے ملتے رہے کہ جنہوں نے خوب نام کمایا   اور ان کی وجہ سے پاکستان کا بھی نام بنا، ان ہی کامیڈین فنکاروں میں منور ظریف کا نام سرفہرست لیا جاتا ہے، جبکہ رنگیلا، لہری، نرالا، نذر، خالد سلیم موٹا، عمر شریف ، چکرم   اور کئی اور اداکار وں کے نام   ہمیشہ لئے جاتے رہیں گے۔ منور ظریف وہ فنکار تھے کہ جب   انکے پردے پر آتے ہی   لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آجاتی اور سینما ہال تالیوں سے گونجتا،   یہ عظیم فنکار جس نے فلموں کی دنیا میں آتے ہی اپنے فن سے لوگوں کو ہنسی بخشی، زیادہ زندگی نہ پاسکا   ۳۶ برس کی زندگی وہ لے کر آئے تھے،   سن ۱۹۷۶ میں ان کا انتقال ہوا تو لوگوں   میں سوگواری پھیل گئی ، اپنے فلمی کیرئیر میں وہ   اتنا شاندار کام کرکے گئے کہ   لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں اور ان کی فلمیں   ان کی یاد تازہ کرنے کے لئے    اب بھی...