Posts

Showing posts with the label پنجر، امرتا پریتم ناول پنجر،ہندوستانی فلم پنجر،پاک و ہند ۱۹۴۷،کلاسیکل مووی پنجر ۲۰۰۳

پنجر امرتا پریتم کے ناول سے ماخوذ شاہکار فلم کی تفصیلات و تبصرہ نگاری (اجمل احمد)

Image
  آزادی   کے وقتوں   پر بنائی گئی پنجر فلم کی کہانی امرتا پریتم کے ناول سے ماخوذ ہندوستانی فلم انڈسٹری میں تقسیم ہند ۱۹۴۷ کے   وقتوں کو لے کر یا     ان دنوں جو   حالات و واقعات پیش آئے، یا اس خونریزی   میں جو خاندان ، افراد   متاثر ہوئے ان تمام کو لے کر   ڈھیروں فلمیں بن چکی ہیں،ان تمام حالات کو     کہیں جانبداری اور   کہیں غیر جانبداری سے   پیش کیا جاتا رہا،   جن میں ٹرین ٹو پاکستان، ارتھ، بیگم جان، وائسرائے ہاؤس،   ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجر، گرم ہوا،   غدر     و دیگر کئی فلمیں شامل ہیں، یہ فلمیں   ۱۹۴۷ میں   پاکستان کی آزادی   کے وقت مختلف حالات و واقعات کو لے کر بنائی جانے والی وہ فلمیں ہیں جو   آج بھی زیر موضوع اور زیر بحث ہیں۔   ان ہی میں ایک فلم   پنجر بھی ہے جسے ۲۰۰۳ میں   ہندوستان   میں بنایا گیا،   پنجر جس کی ابتدا    سکھ مسلم فسادات   سے ہوتی ہے، جہاں   مار کٹائی جلاؤ گھیراؤ   چل رہا تھا تو وہیں   کئی گھر خاندان ...