Khuda Gawah 1990 Hindi Movie full Information with Situations and events (Urdu)

، فلم خدا گواہ کی شوٹنگ کئی خطرناک مراحل سے گذری افغانستان میں جب جنگ جاری تھی تب یہ مشکل فیصلہ لینا پڑا یہ بات ہے ۱۹۹۰ کی جب سوویت یونین اور افغانستان میں گھمسان کی جنگ جاری تھی، فلم خدا گواہ کی کابل کے مقامات پر شوٹنگ کی تیاریاں چل رہی تھیں ا اجازت مل چکی تھی مگر کچھ امن ہوتا تو اس فلم کی شوٹنگ شروع کی جاتی، اس وقت کے صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے والد سے درخواست بھی کی تھی کہ اگر ایک دن کے لئے جنگ کو روک دیا جائے تو لوگ انڈیا کے سپر اسٹار کو بھی دیکھ سکیں گے اور افغانستان کے کشیدہ ماحول کو کچھ دیر سکون مل سکے گا، اور انڈیا ایونٹ ٓزادی سے شوٹنگ کرسکے گا، ۸ مئی ۱۹۹۲ کو ریلیز ہونے والی فلم خدا گواہ کی تمام شوٹنگ کابل اور مزار شریف میں کی گئی تھی، ۳۰ سال قبل ریلیزہونے والی فلم خدا گواہ کی شوٹنگ ٹینکوں توپوں اور فوج کی موجودگی میں کی گئی، مگر امیتابھ بچن کی شہرت کچھ ایسی تھی کہ شوٹنگ کے دوران انہیں پھول بھی پیش کئے گئے، جو افغان حکومت کی طرف سے بھیجے گئے تھے، اس وقت کے اپوزیشن لیڈر بھی امیتابھ...